دہلی الیکشن کمشنر کو اقلیتی کمیشن کا نوٹس

نئی دہلی: ووٹر لسٹوں سے ناموں کو کاٹے جانے کی بارے میں آنے والی متعدد رپورٹوں کی بنیاد پر دہلی اقلیتی کمیشن نے دہلی الیکشن کمشنر کو ازخود نوٹس جاری کرکے کہا ہے کہ ان رپورٹوں کے بارے میں اپنے موقف سے کمیشن کو مطلع کرے اور اگر نام کاٹے گئے ہیں تو بتائے کہ کس بنیاد پر یہ عمل ہوا اور کس کے آرڈر پر ایسا ہوا ہے نیز اس آرڈر کی کاپی بھیجے اور ان تمام ووٹروں کی لسٹ فراہم کرے جن کے نام صوبۂ دہلی کے اندر کاٹے گئے ہیں۔کمیشن نے دہلی الیکشن کمشنر کو جواب کے لئے ۰ ۲نومبر تک کا وقت دیا ہے۔

Facebook Comments
Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply