مجلس اتحاد المسلمین کے ممبئی آفس میں پرچم کشائی کی تقریب

ممبئی، 26 جنوری: یوم جمہوریہ کے مبارک موقع پر ایم آئی ایم (مجلس اتحاد المسلمین) ممبئی کے آفس میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
رسم پرچم کشائی میں ایم آئی ایم ممبئی کے صدر عبدالرحمن شاکر پٹنی، مجلس کے بائیکلہ سے ایم ایل اے ایڈووکیٹ وارث پٹھان، عابد سید، جنرل سکریٹری ممبئی مجلس اور آصف خان، جوائنٹ سکریٹری ممبئی مجلس شریک ہوئے۔

Republic Day at MIM Mumbai Office
Republic Day at MIM Mumbai Office

مہمان خصوصی کے طور پر پی آئی پٹھان اور دیشمکھ بھی مدعو تھے۔ اس موقع پر صدر ممبئی مجلس عبدالرحمن شاکر پٹنی نے بچوں کو مٹھائیاں اور چاکلیٹ بھی تقسیم کئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *