کاروبار کے عمل کو آسان بنانے کیلئے کمپنی قانون 2013 میں ترمیم

وزیرخزانہ جناب ارون جیٹلی
وزیرخزانہ جناب ارون جیٹلی

نئی دہلی، 29/فروری-کاروبار کے عمل کو آسان بنانے کے لئے کمپنی قانون 2013 میں ترمیم کرنے کے مقصد سے پارلیمنٹ کے موجودہ بجٹ اجلاس میں ایک بل متعارف کرایا جا ئے گا۔ لوک سبھا میں آج 17-2016 کا عام بجٹ پیش کرتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ جناب ارون جیٹلی نے کہا کہ اس سے دشواریاں دور ہوں گی اور کاروبار کرنے کے عمل کو آسان بنانے کے کام میں تیزی آئے گی۔ اس بل سے اسٹارٹ اپس کے لئے ماحول سازی کے کام میں بھی بہتری آئے گی۔ کمپنیوں کا رجسٹریشن بھی ایک دن میں کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *