ممبر اسمبلی رتنیش سادا کو قتل کی دھمکی دینے والا گرفتار

سہرسہ (نمائندہ)…   پٹنہ پولیس نے ایک شخص کو

ممبر اسمبلی رتنیش سادا

گرفتار کیا ہے جس پر حکمراں جنتا دل یو کے چیف وہپ اور سہرسہ ضلع کے   سنبرسا کے ایم ایل اے  رتنیش سادا کو قتل کرنے کی دھمکی دینے کا الزام ہے . بن گاؤں تھانہ کے بن گاؤں وارڈ نمبر 12 سے گرفتار  رانجن کمار عرف دل خوش پاسوان  ہے.  رتنیش سادا کو قتل کی دھمکی کی شکایت پر موبائل ٹاور مقام اور سائنسی تحقیقات کی بنیاد پر اس کے خلاف ثبوت جمع کیا گیا تھا جس  کے بعد اسے گرفتار  کرنے کے لئے پٹنہ پولیس کی ایک ٹیم سہرسہ پہنچ کر دل خوش پاسوان کو گرفتار کیا.

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *