اپوزیشن پر غلط فہمی پھیلانے کا الزام

پٹنہ:
راشٹریہ سدابہار پارٹی کے صدر اوم پرکاش یادو نے کہا ہے کہ نوٹ بندی کے معاملے میں کچھ اپوزیشن پارٹیاں ملک میں اشتعال پیداکرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوٹ بندی کے فیصلے نے ملک میں ایماندار اور بے ایمانوں کی واضح پہچان قائم کردی ہے۔ اوم پرکاش یادو نے کہاکہ جو ایماندار ہیں وہ کچھ دنوں کے لیے قطار میں کھڑے نظر آرہے ہیں لیکن جو بے ایمان ہیں وہ کچھ دنوں بعدجیل میں دکھائی دیں گے۔

erahi-feature

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *