صدر جمہوریہ یکم اپریل کو دہرہ دون جائیں گے

president-profileنئی دہلی، ۳۱؍ مارچ (نامہ نگار) صدر جمہوریہ ہند جناب پرنب مکھرجی یکم اپریل، ۲۰۱۶ء کو اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ دہرہ دون میں واقع سوامی راما ہمالین یونیورسٹی کے پہلے جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گے۔
یہ اطلاع صدر جمہوریہ کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔
واضح ہوکہ سوامی راما ہمالین یونیورسٹی ڈاکٹر سوامی راما کے ذریعہ قائم کیے گئے ہمالین انسٹی ٹیوٹ ہاسپٹل ٹرسٹ کے ذریعہ چلائی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *