نہیں رہے ماہر غالبیات ڈاکٹر خلیق انجم

نئی دہلی (نامہ نگار): مشہور ماہر غالبیات اور انجمن ترقی اردو (ہند) کے سابق جنرل سکریٹری ڈاکٹر خلیق انجم کا منگل کے روز

ڈاکٹر خلیق انجم
ڈاکٹر خلیق انجم

قومی دارالحکومت دہلی میں قریب ساڑھے دس بجے صبح انتقال ہوگیا۔ انجمن ترقی اردو (ہند) کے میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید رحمانی نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ مرحوم ڈاکٹر انجم ۳۸ برسوں تک اس ادارہ وابستہ رہے۔ وہ فی الحال انجمن کے نائب صدر تھے۔ انہوں نے قریب ۸۰ کتابیں تحریر کیں جن میں آثارالصنادید، انتخاب خطوط غالب اور متنی تنقید قابل ذکر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *